غیرقانونی افغان مہاجرین ، حکومت پاکستان کے فیصلے نے تھرتھلی مچادی ،نادراورپولیس کواہم حکم جاری
اسلام آباد(این این آئی) ریاستی و سرحدی امور کی وزارت (سیفران) اور نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان باشندوں کی دستاویزات بنائی جائیں جو ان افغان باشندوں کے لیے سزا و جزا پالیسی کا حصہ ہے۔اس عمل کیلئے وفاقی وزیر سیفران… Continue 23reading غیرقانونی افغان مہاجرین ، حکومت پاکستان کے فیصلے نے تھرتھلی مچادی ،نادراورپولیس کواہم حکم جاری











































