ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم علاقے میں خوفناک آگ ،500سے زائد مکانات جل کرتباہ ہوگئے

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھرپارکر(مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبہ سندھ کے شہر تھر پارکر میں ایک گائوں کو آگ نے لپیٹ میں لے رکھاہے اوریہ آگ اب اورعلاقوں کی طرف بھی پھیل رہی ہے ،نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کی شام تھرپارکرکے گائوں اسلام کوٹ میں ایک گھرمیں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پریشان کن صورتحال اختیارکرلی اورکچھ لمحوں میں ہی پورے گائوں

کواپنی لپیٹ میں لے لیاجس کے باعث اس گائوں کے تقریبا500کے قریب مکانات جل کرخاکسترہوگئے اوراس آگ کی لپیٹ میں آکرسینکڑوں مویشی بھی ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد مرد،خواتین اوربچے بھی اس آگ کی وجہ سے جھلس گئے ہیں ،آخری اطلاعات تک اس آگ پرابھی تک قابونہیں پایاجاسکاہے ۔علاقے کے لوگ اپنی مددآپ آگ پرقابوپانے کی کوششوں میںمصروف ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…