جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف غداری کے مرتکب ہوئے،سنگین ترین الزام عائد کردیاگیا

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ نوازشریف ڈان لیکس معاملے میں غداری کے مرتکب ہوئے‘ نوازشریف نے ڈان لیکس کی رپورٹ چھپا رکھی ہے‘ ڈان لیکس کی رپورٹ کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی‘ نواز برادران خود کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرہے ہیں ‘ عمران خان اور پی ٹی آئی کی کوئی چیز نہیں چھپائی ۔ شریف برادران خود کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔

بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ پارٹی کی ایک ایک پائی کا حساب ہمارے پاس موجود ہے۔عمران خان پی ٹی ائی کی کوئی چیز نہیں چھپائی ۔انھوں نے کہا کہ نوازشریف ڈان لیکس معاملے میں غداری کا مرتکب ہوئے ۔نوازشریف نے ڈان لیکس کی رپورٹ چھپا رکھی ہے ۔نوازشریف کو پتا ہے کہ کس نے خبریں لیک کی ڈان لیکس کی رپورٹ کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی ۔امید ہے جے ائی ٹی سپریم کورٹ کی زیر نگرانی کام کرے گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…