”پاکستانی سٹاک گرو“ بالاخر دھرلیاگیا،یہ شخص کون ہے اور اس نے صرف 6ماہ میں کتنے کروڑ کمائے؟حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکورٹیزاینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی ) کے چیرمین ظفرحجازی نے کہاہے کہ فیس بک پرسٹاک گروکے نام سے کام کرنے والے شخص میرمحمدخان کوگرفتارکرلیاگیاہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس ای سی پی کے چیرمین ظفرحجازی نے کہاکہ فیس بک پر فراڈ کرنے والے میر محمد خان کو… Continue 23reading ”پاکستانی سٹاک گرو“ بالاخر دھرلیاگیا،یہ شخص کون ہے اور اس نے صرف 6ماہ میں کتنے کروڑ کمائے؟حیرت انگیزانکشافات







































