کیا واقعی سی پیک کے ذریعے چین پاکستان کیلئے ایسٹ انڈیز کمپنی سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوگا؟ڈان لیکس ٹو نے تہلکہ مچادیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد جب ان کے ذمہ داروں کوسزابھی سنائی جاچکی ہے توایسے وقت میں ڈان لیکس ٹونے تہلکہ مچادیاہے ۔ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق چین سی پیک کے ذریعے پاکستان پرایسااثرقائم کرناچاہتاہے جوبرصغیرپر برطانیہ کی ایسٹ انڈیاکمپنی کے قبضے سے بھی زیادہ خطرناک ہوگا ۔یہ رپورٹ سامنے آنے کے بعد وفاقی… Continue 23reading کیا واقعی سی پیک کے ذریعے چین پاکستان کیلئے ایسٹ انڈیز کمپنی سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوگا؟ڈان لیکس ٹو نے تہلکہ مچادیا











































