اگرکالاباغ ڈیم بنانے کی کوشش کی تو سب سے پہلی گولی مجھے لگے گی،اہم سیاستدان نے دوٹوک اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ جہاں مسلمان بستے ہیں وہاں پر دہشت گردی پھیلانے کی سازش کی جارہی ہے۔ بلاک شناختی کارڈ کھلونے کا فیصلہ اے این پی کی کوششوں کے باعث ہوا۔پشاور میں بلاک شناختی کارڈ کھولے جانے کی خوشی میں منعقدہ تقریب سے… Continue 23reading اگرکالاباغ ڈیم بنانے کی کوشش کی تو سب سے پہلی گولی مجھے لگے گی،اہم سیاستدان نے دوٹوک اعلان کردیا











































