پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

لاہور‘بابر بٹ قتل کیس ،تفتیش مکمل،شوکت بگا،عاطف جٹ،حبیب بٹ کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 15  مئی‬‮  2017

لاہور‘بابر بٹ قتل کیس ،تفتیش مکمل،شوکت بگا،عاطف جٹ،حبیب بٹ کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیاگیا

لاہور(آئی این پی)لاہور کی سیشن عدالت میں پیپلزپارٹی کے رہنما بابر بٹ کے قتل کے مقدمے میں سی آئی اے پولیس نے ملزمان سے تفتیش کی رپورٹ جمع کروا دی ، عدالت نے ملزموں کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت 17مئی تک ملتوی کر دی ۔گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج کے… Continue 23reading لاہور‘بابر بٹ قتل کیس ،تفتیش مکمل،شوکت بگا،عاطف جٹ،حبیب بٹ کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیاگیا

مسلم لیگ ن کے طفیل جیتنے والی سیٹیں واپس کرو،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اتحادی جماعت کو سرپرائز دیدیا

datetime 15  مئی‬‮  2017

مسلم لیگ ن کے طفیل جیتنے والی سیٹیں واپس کرو،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اتحادی جماعت کو سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی آصف کرمانی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن سکینڈلز پر سراج الحق کی زبان گونگی ہوجاتی ہے‘جماعت اسلامی کے مولوی کے منہ سے قائد اعظم کا نام سن کر حیرت ہوئی‘ جماعت اسلامی تحریک پاکستان اور قائد اعظم کی مخالفت کرنے والی جماعت تھی‘ سراج… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے طفیل جیتنے والی سیٹیں واپس کرو،وزیراعظم کے معاون خصوصی نے اتحادی جماعت کو سرپرائز دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے سندھ میں بہتر نتائج کیلئے ناہید خان سےرابطے

datetime 15  مئی‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) کے سندھ میں بہتر نتائج کیلئے ناہید خان سےرابطے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں اندرون سندھ بہتر نتائج کیلئے پیپلز پارٹی کی قیادت سے ناراض بے نظیر بھٹو مرحومہ کی سیکرٹری ناہید خان سے بالواسطہ رابطے کر لئے۔ گورنر سندھ محمد زبیر نے لاڑکانہ کے دورے کے دوران ناہید خان کے شوہر اور پیپلز پارٹی ورکرز کے سربراہ… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے سندھ میں بہتر نتائج کیلئے ناہید خان سےرابطے

ملتان میں المناک سانحہ، 3بچوں سمیت 4جاں بحق ، 9بچے شدید زخمی، ہسپتال منتقل

datetime 15  مئی‬‮  2017

ملتان میں المناک سانحہ، 3بچوں سمیت 4جاں بحق ، 9بچے شدید زخمی، ہسپتال منتقل

ملتان(آئی این پی)ملتان میں آئل ٹینکر نے اسکول وین کو کچل دیا ، حادثے میں 3بچوں سمیت 4افراد جاں بحق جبکہ 9بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال میں داخل کردیا گیا جہاں بیشتر کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ملتان میں پل چھٹہ کے قریب آئل ٹینکر… Continue 23reading ملتان میں المناک سانحہ، 3بچوں سمیت 4جاں بحق ، 9بچے شدید زخمی، ہسپتال منتقل

بڑا سیاسی دھماکہ۔۔ ممتاز بھٹو کی تحریک انصاف میں شمولیت پی ٹی آئی نے کون سی تین شرائط مان لیں؟

datetime 15  مئی‬‮  2017

بڑا سیاسی دھماکہ۔۔ ممتاز بھٹو کی تحریک انصاف میں شمولیت پی ٹی آئی نے کون سی تین شرائط مان لیں؟

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ سردار ممتاز علی بھٹو کو شمولیت کی دعوت کے بعد مثبت پیشرفت جاری ہے ،ملاقات میں پیش کی گئی شرائط پر آمادگی کاعندیہ ملنے کے بعد ممتاز بھٹو نے اپنی پارٹی میں مشاورت کا عمل شروع کرنے کی… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ۔۔ ممتاز بھٹو کی تحریک انصاف میں شمولیت پی ٹی آئی نے کون سی تین شرائط مان لیں؟

پنجاب کے اہم محکمے نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف بغاوت کر دی، احکامات ماننے سے انکار، وجہ کیا بنی؟

datetime 15  مئی‬‮  2017

پنجاب کے اہم محکمے نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف بغاوت کر دی، احکامات ماننے سے انکار، وجہ کیا بنی؟

لاہور(آئی این پی) فنانس ڈیپارٹمنٹ نے وزیر اعلی پنجاب کے احکامات ماننے سے انکار کردیا ، محکمہ خزانہ کے رویے سے تنگ پنجاب ٹریثری اینڈ اکانٹس ایسوسی ایشن نے احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹریثری اینڈ اکانٹس ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری دلاور حسین کا کہنا ہے کہ فنانس ڈیپارٹمنٹ… Continue 23reading پنجاب کے اہم محکمے نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیخلاف بغاوت کر دی، احکامات ماننے سے انکار، وجہ کیا بنی؟

’’سرکاری ہیلی کاپٹر کس حیثیت سے استعمال کر رہے ہیں؟‘‘

datetime 15  مئی‬‮  2017

’’سرکاری ہیلی کاپٹر کس حیثیت سے استعمال کر رہے ہیں؟‘‘

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے سوال کیا ہے کہ وہ عوام کو بتائیں کہ خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر وہ کس حیثیت سے استعمال کررہے ہیں۔پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد خان کا اپنی پریس کانفرنس میں کہنا… Continue 23reading ’’سرکاری ہیلی کاپٹر کس حیثیت سے استعمال کر رہے ہیں؟‘‘

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری، وجہ کیا بنی؟

datetime 15  مئی‬‮  2017

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں انسداد منشیات کی عدالت نے علی موسیٰ گیلانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پر ملزم کو گرفتار کر کےعدالت پیش کیا جائے ۔ ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے… Continue 23reading سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری، وجہ کیا بنی؟

پاکستان میں 2018 میں گوگل کس طرح الیکشن میں مدد کرے گا؟ حیران کن رپورٹ

datetime 15  مئی‬‮  2017

پاکستان میں 2018 میں گوگل کس طرح الیکشن میں مدد کرے گا؟ حیران کن رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 2018 میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملک بھر کے پولنگ اسٹیشنز کو گوگل میپ سے منسلک کردیا۔ای سی پی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ملک بھر کے 70 ہزار سے زائد مجوزہ پولنگ اسٹیشنز کو گوگل میپ سے… Continue 23reading پاکستان میں 2018 میں گوگل کس طرح الیکشن میں مدد کرے گا؟ حیران کن رپورٹ