عمران خان سے کینیڈین ہائی کمشنر کی اہم ملاقات ،تفصیلات جاری
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں متعین کینیڈین ہائی کمشنر کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں پاک۔کینیڈا تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین عمران خان نے اس موقع پر کہا کہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات اطمینان بخش ہیں۔پاکستان… Continue 23reading عمران خان سے کینیڈین ہائی کمشنر کی اہم ملاقات ،تفصیلات جاری











































