پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

ڈان لیکس میں ہٹائے جانے والے طارق فاطمی چین میں کیا کر رہے ہیں؟

datetime 17  مئی‬‮  2017

ڈان لیکس میں ہٹائے جانے والے طارق فاطمی چین میں کیا کر رہے ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے سوشل میڈیا پر الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کو نہیں ہٹایاگیا، وہ تو وزیراعظم کے ساتھ چین گئے ہوئے ہیں۔وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے الزام کی تردید کرتے ہوئے تصویر کو بھی جعلی قرار دے دیا۔وزیرمملکت نے کہا ہے… Continue 23reading ڈان لیکس میں ہٹائے جانے والے طارق فاطمی چین میں کیا کر رہے ہیں؟

لعل شہباز قلندر کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص گرفتار،کیا چیز برآمد ہوئی ؟

datetime 17  مئی‬‮  2017

لعل شہباز قلندر کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص گرفتار،کیا چیز برآمد ہوئی ؟

سیہون شریف (آئی این پی)لعل شہباز قلندر کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص گرفتار،کیا چیز برآمد ہوئی ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے , حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا‘ مشتبہ شخص کے پاس 4 افغان باشندوں کی تصاویر بھی برآمد کرلی گئیں۔ نجی… Continue 23reading لعل شہباز قلندر کے مزار کے احاطے سے مشکوک شخص گرفتار،کیا چیز برآمد ہوئی ؟

گرج چمک اور بارشیں ! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

datetime 17  مئی‬‮  2017

گرج چمک اور بارشیں ! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ، فاٹا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن)میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ،ڑوب، قلات، ملتان، ساہیوال، ڈی جی خان، بہاولپور ، سکھر، لاڑکانہ ، شہید بینظیر آباد ڈویژن میں چند مقامات پر تیز… Continue 23reading گرج چمک اور بارشیں ! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

برطانیہ میں گرفتار پی آئی اے کے 13ملازمین سے متعلق اہم خبر آگئی

datetime 17  مئی‬‮  2017

برطانیہ میں گرفتار پی آئی اے کے 13ملازمین سے متعلق اہم خبر آگئی

لندن(آئی این پی) برطانوی حکام نے گرفتار کیے گئے پی آئی اے کے 13ملازمین کو رہا کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں حکام نے ائیرلائن کے ان 13 ملازمین کو رہا کر دیا ہے جنھیں پیر کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر حراست میں لیا… Continue 23reading برطانیہ میں گرفتار پی آئی اے کے 13ملازمین سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور،گھریلو ملازمہ کے ساتھ قتل سے پہلے کیا ہواتھا،انتہائی افسوسناک انکشافات،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

datetime 17  مئی‬‮  2017

لاہور،گھریلو ملازمہ کے ساتھ قتل سے پہلے کیا ہواتھا،انتہائی افسوسناک انکشافات،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورکے علاقے ماڈل ٹائون میں قتل ہونے والی گھویلوملازمہ منزہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتولہ منزہ کوزیادتی کے بعد قتل کیاگیاہے ، اس کے چہرے اور گردن پر انگلیوں کے نشانات پائے گئے جبکہ اسکی ہلاکت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی… Continue 23reading لاہور،گھریلو ملازمہ کے ساتھ قتل سے پہلے کیا ہواتھا،انتہائی افسوسناک انکشافات،پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

اہم صوبے کے سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 17  مئی‬‮  2017

اہم صوبے کے سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواکے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کااعلان کردیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواکے تمام تعلیمی ادارے یکم جون سے 31اگست تک بند رہیں گے جبکہ اس حوالے سے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوانے باضابطہ طو رپرنوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔جس کے مطابق صوبے کے پہاڑی علاقوں میں تعطیلات 31جولائی تک ہونگی جبکہ ہائرسکینڈری سکولوں میں موسم گرماکی چھٹیاں 15جون سے… Continue 23reading اہم صوبے کے سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا،نوٹیفیکیشن جاری

سی پیک پر اعتراضات کرنیوالوں کو حکومت کا دوٹوک جواب،تمام معلومات سامنے لے آئی

datetime 16  مئی‬‮  2017

سی پیک پر اعتراضات کرنیوالوں کو حکومت کا دوٹوک جواب،تمام معلومات سامنے لے آئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کا سب سے شفاف منصوبہ ہے اس کے ہر پہلو پر پارلیمنٹ میں بحث ہوئی ، سی پیک سے متعلق ہر معلومات ویب سائٹ پر موجود ہیں ، سی پیک میں کوئی خفیہ پہلو نہیں… Continue 23reading سی پیک پر اعتراضات کرنیوالوں کو حکومت کا دوٹوک جواب،تمام معلومات سامنے لے آئی

ڈان لیکس پر فوج اور حکومت کے درمیان ’’کچھ دو اور کچھ لو‘‘کے معاہدہ کاانکشاف،فوج کو کیا ملا؟حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2017

ڈان لیکس پر فوج اور حکومت کے درمیان ’’کچھ دو اور کچھ لو‘‘کے معاہدہ کاانکشاف،فوج کو کیا ملا؟حیرت انگیزدعویٰ کردیا

دبئی(آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اورسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے دعویٰ کیاہے کہ آئندہ عام انتخابات میں نوازشریف دھونس دھاندلی سے جیت جائیں گے ، جیل میں نوازشریف اور اسحاق ڈار والی بال کھیلتے تھے اور باہر سے ان کے لیے مٹھائیاں بھی آتی تھیں،پانامہ کیس میں دو ججز… Continue 23reading ڈان لیکس پر فوج اور حکومت کے درمیان ’’کچھ دو اور کچھ لو‘‘کے معاہدہ کاانکشاف،فوج کو کیا ملا؟حیرت انگیزدعویٰ کردیا

پیپلزپارٹی کاآنے والے انتخابات میں کیا بنے گا؟مولانافضل الرحمان نے پیش گوئی کردی

datetime 16  مئی‬‮  2017

پیپلزپارٹی کاآنے والے انتخابات میں کیا بنے گا؟مولانافضل الرحمان نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاست زرداری کا حق ہے وہ عقلمند ہے اور موقع پر کھیلتے ہیں مگر مجھے نہیں لگتا کہ پیپلزپارٹی آنے والے انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کر سکے گی،ہمارا مقصد فاٹا کے عوام کو مین سٹریم میں لانا… Continue 23reading پیپلزپارٹی کاآنے والے انتخابات میں کیا بنے گا؟مولانافضل الرحمان نے پیش گوئی کردی