پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز جنوبی پنجاب کی تحصیلوں سے کیا جائے گا,شہبازشریف
لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج یہاں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں پینے کے صاف پانی کے پروگرام کے امور پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیاگیا۔وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صاف پانی صحت مندزندگی کی علامت ہے ۔پنجاب حکومت نے عوام کو… Continue 23reading پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے پروگرام کا آغاز جنوبی پنجاب کی تحصیلوں سے کیا جائے گا,شہبازشریف