رمضان المبارک ۔۔ عوام کو ڈھیروں مبارکباد
لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہاہے کہ رمضان المبارک میں سحراورافطار کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی ،صنعتی شعبے کوبلاتعطل بجلی فراہم کی جارہی ہے۔سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک میں توانائی کی قلت پر قابو پانے کیلئے پن بجلی، گیس اور کوئلے… Continue 23reading رمضان المبارک ۔۔ عوام کو ڈھیروں مبارکباد