2سال113ارب روپے میں پڑ گئے،نندی پورمنصوبے نے پاکستان کو بڑاجھٹکادیدیا،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد ( آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں آڈٹ حکام نے نندی پورمنصوبے کی لاگت میں43 ارب روپے اضافہ بے ضابطگی قراردیدیا،ڈائریکٹر نیب نے نندی پورمنصوبے کی تحقیقات پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 2 سال سے زائد تاخیرکی وجہ سے113 ارب روپے نقصان ہوا، نندی پور منصوبے میں تاخیر کا… Continue 23reading 2سال113ارب روپے میں پڑ گئے،نندی پورمنصوبے نے پاکستان کو بڑاجھٹکادیدیا،افسوسناک انکشافات