بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

شیخ رشید کو ایک اور جھٹکا،وہ شخص پھر پیچھے پڑ گیا جس نے پہلے بھی بہت ستایاتھا

datetime 31  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شیخ رشید کو ایک اور جھٹکا،وہ شخص پھر پیچھے پڑ گیا جس نے پہلے بھی بہت ستایاتھا، تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے کارکن ملک نور اعوان ایک بارپھر سے پارلیمنٹ کے باہر پہنچ گئے اور شیخ رشید سے اپنے پیسوں کا مطالبہ کرتے رہے ملک نور اعوان کاکہنا ہے کہ شیخ رشید نے ان کے 22 لاکھ روپے دینے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید میرے قرض دار ہیں۔ نوراعوان نے پارلمینٹ کے باہر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شیخ رشید کے خلاف خوب نعرہ بازی

بھی کی۔واضح رہے اس سے قبل بھی پارلیمنٹ میں ملک نور اعوان نامی شخص جس کو مسلم لیگ ن کا کارکن بھی بتایاجاتاہے نے نے شیخ رشید پر گاڑی لے کر 22 لاکھ روپے ادا نہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا اور پارلیمنٹ میں شیخ ر شید کو پکڑ لیا تھا جس کے بعد کافی ہنگامہ برپا ہواتھا ۔ ملک نور اعوان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید نے مجھ سے گاڑی خریدی لیکن مجھے رقم ادا نہیں کی۔جبکہ شیخ رشید کسی بھی رقم سے انکاری ہیں اور اس شخص کو پہچاننے سے بھی انکارکرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…