منگل‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2026 

’’کتا‘‘ کھل گیا، عابد شیر علی کے ریمارکس پر شیخ رشید کا نہلے پہ دہلہ، جواب سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 31  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ’’کتا‘‘ کھل گیا، عابد شیر علی کے ریمارکس پر شیخ رشید کا نہلے پہ دہلہ، جواب سوشل میڈیا پر وائرل، تفصیلات کے مطابق آج سوشل میڈیا پر مسلم لیگ (ن) کے سابق وزیر عابد شیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی سوشل میڈیا پر ہونے والی بحث کے بہت چرچے ہیں۔ تحریک انصاف کی طرف وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار شیخ رشید احمد نے سوشل میڈیا

پر آج اپنی کچھ تصویریں لگائیں، جس کے جواب میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے طنز کیا اور لکھا کہ ’’کتا کھل گیا‘‘۔ جس کا جوابی ٹوئٹ شیخ رشید نے ایسے دیا کہ ’’عابد شیر علی مطلب آج وزیراعظم ہاؤس خالی کر دیا گیا‘‘۔ شیخ رشید کے اس جواب کے ساتھ ہی عابد شیر علی سے کوئی جواب نہ بن پایا۔ سوشل میڈیا پر شیخ رشید کے اس جواب کی لوگ خوب تعریف کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…