(ن) لیگ کی یوم تکبیر کی تقریب میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کے ساتھ کیا ہوا؟انتہائی افسوسناک صورتحال
لاہور( آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی یوم تکبیر کی تقریب میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کا ذکر اور تصاویر دونوں ’’غائب ‘‘رہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز لاہور میں ہونیوالے تقریب کے دوران (ن) لیگی قیادت کی تصاویر موجود رہیں اور مقر رین بھی انکا ذکر کرتے رہے مگر ڈاکٹر عبد… Continue 23reading (ن) لیگ کی یوم تکبیر کی تقریب میں ڈاکٹر عبد القدیر خان کے ساتھ کیا ہوا؟انتہائی افسوسناک صورتحال