ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

فیصل آباد میں لرزہ خیزواقعہ،میاں بیوی نے خودکشی کرلی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 16  جولائی  2017 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے نواحی علاقہ میں میاں بیوی نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ دونوں کی شادی 3 سال قبل ہوئی تھی۔اطلاعات کے مطابق تاندلیانوالہ کے گاؤں 592 میں گھریلو جھگڑے پر شوہر اور بیوی دونوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق 25 سالہ

رب نواز نے بیوی سے جھگڑ کر گندم کی گولیاں کھا لیں ٗجسے نازک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دم توڑ گیا ٗ شوہر کی موت کی خبر سن کو اسکی 22 سالہ بیوی نصرت نے بھی گندم کی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ دونوں کی شادی 3 سال قبل ہوئی تھی اور ایک چھوٹی سی بچی بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…