جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

285کلو میٹر طویل نئی موٹروے ، وزیراعظم نوازشریف نے ہنگامی ہدایات جاری کردیں

datetime 16  جولائی  2017 |

لاہور( این این آئی ) وزیراعظم محمد نوازشریف کی ہدایت پر ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے پر تعمیراتی کام مزید تیز کردیا گیا ۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ 142ارب روپے کی لاگت سے آئندہ سال

کے آخرتک مکمل کرلیا جائے گا۔285کلو میٹر طویل ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ ہے جس کی تکمیل سے ملک میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…