ہوشیار !خبردار! فیس بک پر لڑکی کوتنگ کرنے کی شکایت پر پاکستان کی تاریخ کاپہلا فیصلہ ،نوجوان کوبڑی سزا سنادی گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہورمیں عدالت نے فیس بک پر لڑکی کو تنگ کرنے والے ملزم کوسائبرکرائم کیس میں قیداورجرمانے کی سزاسنادی جبکہ یہ سزاملکی تاریخ میں کسی بھی شخص کوسائبرکرائم میں ملوث ہونے پرپہلی مرتبہ سنائی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج حفیظ الرحمان نے فیس بک پر لڑکی کو تنگ کرنے والے ملزم فہیم اسلام… Continue 23reading ہوشیار !خبردار! فیس بک پر لڑکی کوتنگ کرنے کی شکایت پر پاکستان کی تاریخ کاپہلا فیصلہ ،نوجوان کوبڑی سزا سنادی گئی