جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پی ڈی ایم کا احتجاج دھرنے میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مظاہرہ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس کنٹینر میں ہوا، سپریم کوٹ اسلام آباد کے سامنے احتجاجی دھرنا کے لیے انتظامیہ کمیٹی نے معاملات کو فائنل کر دیا۔ٹوئٹ میں کہا گیا کہ انتظامی کمیٹی نے مظاہرے کو دھرنے میں تبدیل کرنے… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پی ڈی ایم کا احتجاج دھرنے میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا