بجٹ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی
لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ایم این سی ایچ پروگرام میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے 234 ملازمین کو ان کی ملازمت پر ریگولر کر دیا اور سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی جان خان نے اس سلسلہ میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ صوبہ میں ضلع کی… Continue 23reading بجٹ سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی