منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

سرحد پر پاکستان بھارت جنگ چھڑ گئی،آئی ایس پی آر کا اہم اعلان

datetime 21  جولائی  2017

راولپنڈی (این این آئی)بھارتی افواج نے ایک بار پھرسیزفائرکی خلاف ورزی کرتے ہوئے جمعہ کی نماز کیلئے تیاری کر نے والے شہریوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک لڑکا شہید اور چار عام شہری زخمی ہوگئے ٗپاک فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں تین بھارتی فوجی مارے گئے ٗ کئی زخمی اور متعدد بھارتی چوکیاں تباہ ہوگئیں ۔

جمعہ کو آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول کے لیپہ سیکٹر میں گھی کوٹ اور منڈل گاؤں میں لوگوں پر اس وقت فائرنگ کر دی جب وہ جمعہ کی نماز کی تیاری کررہے تھے ۔ پاکستانی افواج نے موثر جواب دیتے ہوئے تین بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور کئی کو زخمی کر دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوج اپنے بے گناہ شہریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور بھارتی جارحانہ کارروائی کا موثر جواب دیا جائیگا ۔بیان میں کہاگیا کہ بھارت کی افواج کو نقصان کے باوجود انہوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری رکھی ہیں اورواقعہ ان کی جارحیت کی تازہ مثال ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…