نواز شریف کو خطاب کا موقع نہ دیکر پاکستان کی تذلیل کی گئی،اب اسلامی فوجی اتحاد کا کیا ہوگا؟اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علماء پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کو اگر ریاض جیسے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں اہمیت نہیں ملے گی تو پاکستان اسلامی ممالک میں اختلافات ختم کروانے کے لئے ثالثی کیسے کرسکے گا۔ وزیراعظم… Continue 23reading نواز شریف کو خطاب کا موقع نہ دیکر پاکستان کی تذلیل کی گئی،اب اسلامی فوجی اتحاد کا کیا ہوگا؟اہم سیاسی رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا