عمران خان حسنی مبارک سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے ہیں،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے انٹراپارٹی الیکشن کوجعلی قراردیدیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان حسنی مبارک سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھا… Continue 23reading عمران خان حسنی مبارک سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے ہیں،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے انٹراپارٹی الیکشن کوجعلی قراردیدیا