الطاف حسین کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کا انکشاف
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ لندن کے قائد کی وزیر اعظم سے فون پر بات کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان ایم کیوایم لندن کاکہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کے عملے نے ان کے قائد کے ساتھ توہین آمیز رویہ اپنایا، جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔دوسری جانب لندن سے جاری بیان… Continue 23reading الطاف حسین کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کا انکشاف