جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کیا ہوا اور کیوں ہوا؟نوازشریف بالاخر کھل کرسامنے آگئے،قوم کو اہم ترین پیغام دیدیا

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک پیسے کی بھی کرپشن نہیں کی ٗ ملکی خزانے کو نقصان نہیں پہنچایاٗنا اہلی کی وجہ کسی کو سمجھ نہیں آ رہی ٗقوم اضطراب میں مبتلا ہے ۔ وہ وزیر اعظم ہاؤس سے رخصتی کے بعد مری کشمیر پوائنٹ پر اپنی رہائش گاہ کے باہر کارکنوں سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ نا اہلی کی وجہ ملک کی پوری عوام کو سمجھ نہیں آرہی کہ کیا وجہ بنی ہے؟

ہمیں بھی سمجھ نہیں آرہی کہ ایسا کیوں ہوا ؟وہ بھی اس بات پر کہ میں نے اپنے بیٹے کی کمپنی سے تنخوا ہ وصو ل نہیں کی؟ اس بات پر میں صادق اور امین نہیں رہا؟۔انہوں نے کہا کہ ملک کے خزانے سے ایک پیسے کی خرد برد کی نہ ثابت ہوئی۔ کہیں کسی منصوبے سے کیک بیک لی ہوتی تو نا اہل کیا جاتا مگر یہ فیصلہ قوم کی سمجھ سے باہر ہے ۔ نواز شریف نے کہاکہ آپ کو فخر ہونا چاہیے کہ مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…