جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہد خاقان عباسی کے سرپر بھی نااہلی کی تلوار لٹک گئی،بڑا اعتراف کرلیا

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بھی اقامہ نکل آیا ہے شاہد خاقان عباسی نے دبئی کا اقامہ حاصل کر رکھا ہے اور ان کی کمپنی دبئی میں کاروبار سے منسلک ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا ایک بیٹا دبئی میں  کاروبار بھی کررہا ہے آن لائن کے ایس ایم ایس پیغام کا جواب دیتے ہوئے 45 دن کے عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تسلیم کیا ہے کہ دبئی کا اقامہ ان کے پاس ہے پہلے پیغام میں جب ان سے پوچھا گیا

تو انہوں نے کہا ان کے پاس سعودی عرب ‘ اردن ‘ متحدہ عرب امارات ‘ کویت کا بھی اقامہ ہے دوسرے پیغام میں پوچھا گیا کہ اطلاع کے مطابق آپ کے پاس صرف متحدہ عرب امارات کا اقامہ ہے تو انہوں نے جواب میں Absolutely Correct کہا ،سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی میں اقامہ رکھنے اور کمپنی میں ملازمت کرنے کی بنیاد پر نااہل ہوچکے ہین اقامہ اس وقت ملتا ہے جب کوئی شخص کسی کمپنی میں ملازمت کرے شاہد خاقان عباسی نے اقامہ رکھنے کا اعتراف کرکے ثابت کیا کہ وہ کسی غیر ملکی کمپنی میں ملازم بھی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…