کلثوم نواز کی انتخابی مہم،حمزہ شہباز نے انکارکیاتھا،راناثناء اللہ کی تصدیق، حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی
لاہور (این این آئی )صوبائی وزیر قانو ن رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کے لئے بھی وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور دوسری سینئر قیادت جتنے سکیورٹی خدشات ہیں، پنجاب میں جتنے بھی ضمنی انتخابات ہوئے ہیں حمزہ شہباز نے قیادت کے طور پر آخری جلسہ کیا ہے، اجلاس میں حمزہ شہباز… Continue 23reading کلثوم نواز کی انتخابی مہم،حمزہ شہباز نے انکارکیاتھا،راناثناء اللہ کی تصدیق، حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی









































