ن لیگ کا نیا سربراہ شہبازشریف۔۔۔؟ حمزہ شہباز نے دوٹوک اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)حمزہ شہباز شریف نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان محمد نواز شریف کی قیادت میں پہلے کے مقابلے میں زیادہ متحد ہے ۔ پرویز مشرف کے آٹھ سالہ دور میں بھی اسی طرح کی نت نئی کہانیاں سامنے آتی تھیں لیکن افواہوں نے پہلے بھی دم… Continue 23reading ن لیگ کا نیا سربراہ شہبازشریف۔۔۔؟ حمزہ شہباز نے دوٹوک اعلان کردیا









































