’’ نواز شریف کا لندن روانگی کا فیصلہ‘‘
لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا 24اگست کو لندن روانگی کا فیصلہ ‘25اگست کو ایوان اقبال میں وکلاء سے خطاب کی تقریب منسوخ ہونے کا امکان ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشر یف نے بھی اپنے طبی معائنے کیلئے لندن جانے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ بیگم کلثوم نوازشریف… Continue 23reading ’’ نواز شریف کا لندن روانگی کا فیصلہ‘‘











































