نواز شریف کے سوال مجھے کیوں نکالا کا جواب دینے کے لیے تحریک انصاف نے سندھ میں مہم کا آغاز کر دیا
کراچی(آن لائن )نااہل وزیر اعظم نواز شریف کے سوال مجھے کیوں نکالا کا جواب دینے کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے سندھ میں مہم کا آغاز کردیا اس حوالے سے ’’ آپ کو کیوں نکالا‘‘کے نام سے پمفلیٹ ، بینرز ، اور پینافلیکس تیار کرلیے گئے جن پر تمام وجوہات درج ہیں جس کی وجہ… Continue 23reading نواز شریف کے سوال مجھے کیوں نکالا کا جواب دینے کے لیے تحریک انصاف نے سندھ میں مہم کا آغاز کر دیا











































