اب اپنے پسندیدہ نام کی نمبرپلیٹ حاصل کریں،نئی سروس کا آغاز ہوگیا
لاہور(آئی این پی )سٹریٹجک ریفارمز یونٹ اور محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اشتراک سے پنجاب میں وی۔پلیٹ پراجیکٹ کے نفاذ کے لئے معاہدے پر دستخط آج ہوں گے۔ ایس آر یو کے ڈائریکٹر جنرل سلمان صوفی نے بتایا کہ ایس آر یو اور ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس ڈیپارٹمنٹ آج ایس آئی گلوبل لمیٹڈ کے ساتھ… Continue 23reading اب اپنے پسندیدہ نام کی نمبرپلیٹ حاصل کریں،نئی سروس کا آغاز ہوگیا