اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کا نام کیا رکھاگیا ہے؟حکومت کی حیرت انگیز وضاحت سامنے آگئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کے لئے نام تجویز کرنے کے لئے ایک کمیٹی قائم کر دی گئی ہے، ایئرپورٹ کے نام کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ بدھ کو سینیٹر تاج حیدر کے توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور و انجارچ برائے کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے سیفران کے وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے بتایا کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی ملک کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں،

نئے اسلام آباد ایئرپورٹ کے نام کی فی الحال کوئی تجویز زیر غور نہیں، ایک کمیٹی میر حاصل بزنجو کی سربراہی میں بنائی گئی ہے جو نام کے حوالے سے فیصلہ کرے گی، ابھی ایئرپورٹ کے نام کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ بعد ازاں سینٹ کا اجلاس کورم کی کمی کی وجہ سے (آج)جمعرات کی سہ پہر تین بجے تک ملتوی کر دیا گیا

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…