جھنڈوں کی اونچائی میں بھی مقابلہ شروع ،پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب
لاہور /لندن(آئی این پی)پاکستان اور بھارت کی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی اور سبقت لے جانے کی کوششوں کے بعد اب دونوں ممالک کے جھنڈوں کی اونچائی میں بھی مقابلہ شروع ہو گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے رواں برس مارچ میں لاہور سے متصل اٹاری سرحد پر 360 فٹ بلند… Continue 23reading جھنڈوں کی اونچائی میں بھی مقابلہ شروع ،پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب