’’نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیں‘‘
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا نے جے آئی ٹی نہیں اعلیٰ عدلیہ کا فیصلہ نہ ماننے کی دھمکی دی ہے،حالات 1997ء کے سپریم کورٹ حملے کی طرف جارہے ہیں۔اسلام آباد میں وفاقی وزرا کی گزشتہ روز کی نیوز کانفرنس اور آج کی تقاریر پر عمران خان… Continue 23reading ’’نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیں‘‘