پارٹی سے علیحدگی؟؟وزیر داخلہ سے اسحاق ڈار اور سعد رفیق کی ملاقات، چوہدری نثار کا جواب سامنے آگیا
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، دونوں وزراء نے چوہدری نثارکو منانے کی کوشش کی اور کہا کہ آپ پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں اس لئے ناراضگی ختم کریں، چوہدری نثار نے انہیں اپنے اصولی موقف… Continue 23reading پارٹی سے علیحدگی؟؟وزیر داخلہ سے اسحاق ڈار اور سعد رفیق کی ملاقات، چوہدری نثار کا جواب سامنے آگیا