جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

گھریلو ملازم کو مار مار کر قتل کرنیوالی معروف سیاستدان کی بیٹی کا انجام کیا ہوا، افسوسناک انکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گھریلو ملازم کو قتل کرنے والی ایم پی اے شاہ جہاں کی بیٹی فوزیہ کے خلاف مقتول کے ورثا کی جانب سے معاف کئے جانے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ مقتول اختر علی کے ورثا نے سیشن عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران روبرو پیش ہو کر ملزمہ کو معاف کرنے کے حق میں بیان حلفی جمع کرایا جس کے

بعد ملزمہ فوزیہ اسلام نے قتل کے مقدمے میں بریت کی درخواست عدالت میں جمع کروائی ہے جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کہ آئندہ ہفتے سنائے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ملزمہ فوزیہ اسلام پر کمسن گھریلو ملازم اختر علی کو تشدد کرکے جاں بحق کرنے کا الزام تھا ،ملزمہ کے خلاف تھانہ اکبری گیٹ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کررکھا تھا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…