شہبازشریف پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ نہیں دینگے،بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور (این این آئی ) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ شہباز شریف بطور وزیر اعلیٰ حلقہ این اے 120سے الیکشن لڑ سکتے ہیں اس معاملے میں کوئی قانونی اور آئینی رکاوٹ نہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ آئین بطور وزیر اعلیٰ… Continue 23reading شہبازشریف پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے استعفیٰ نہیں دینگے،بڑا اعلان کردیاگیا