بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

کیپٹن (ر) صفدر کی جے آئی ٹی کو بد دعائیں، وہ کچھ کہہ ڈالا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ممبران کو بد دعائیں دیناشروع کر دی ہیں، انہوں نے کہا کہ پاناما جے آئی ٹی والوں کو کوڑھ کی بیماری لگے گی، اگر ان کو بیماریاں لاحق ہوگئیں تو ہماری سچائی ثابت ہوجائے گی، انہوں نے جے آئی ٹی کے ممبران

کے حوالے سے کہا کہ یہ کون ہوتے ہیں مجھ سے ٹیکس کا پوچھنے والے؟ ڈان لیکس مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے خلاف سازش تھی۔ کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ جے آئی ٹی والے مجھے جھوٹا کہتے ہیں، مجھے ان سے کون سا کوئی سرٹیفکیٹ چاہیے؟ کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ ہمارے وزراء نے جمہوریت کی خاطر بہت قربانیاں دی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…