این اے 120 کا انتخابی معرکہ۔۔مریم نواز نے مہم شروع کرنے سے پہلے کس کے دربار پر حاضری دی ؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازآج سے اپنی والدہ کی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کرینگی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز حلقہ این اے 120 میں اپنی والدہ کی انتخابی مہم کا آج سے باقاعدہ آغاز کررہی ہے، مریم نواز داتادربار پرحاضری دے کر مہم کا آغاز کریں گی۔مریم نواز… Continue 23reading این اے 120 کا انتخابی معرکہ۔۔مریم نواز نے مہم شروع کرنے سے پہلے کس کے دربار پر حاضری دی ؟











































