جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم کیخلاف تحقیقات کرنے والے نیب آفیسر کے ساتھ آج کل کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 29  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کے ڈاکٹر عاصم اور اقبال زیڈ احمد کے کیسز کی انکوائری کرنے والے آفیسر کو قتل اور اغوا کی دھمکیاں،تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر عاصم کیس کی نیب میں تفتیش کرنے والے آفیسر کو ڈی ایس پی کے بیٹے نے درمیان سڑک میں روک کر عید سے قبل اغوااور قتل کی دھمکیاں دی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کراچی کے انکوائری افسر اپنے بچے

کو سکول چھوڑنے جارہے تھے کہ ایک پراڈو نے ان کی گاڑی کا راستہ روک کر رکنے پر مجبور کیا، پراڈو سے ایک شخص نکلا جس نے نیب افسر کو اس کے بچے کی موجودگی میں دھمکیاں دیں اور کہا کہ تمہیں عید سے پہلے اغوا کرلیں گے اورقتل کردیں گے۔دھمکیوں کے بعد مذکورہ نیب افسر نے ایف آئی آر درج کروا دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دھمکیاں دینے والے شخص کے بارے میں یہ معلوم ہوا ہے کہ وہ ایک ڈی ایس پی کا بیٹا ہے۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…