بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’گلالئی کے بعد گل خان‘‘ فاروق ستار نے میڈیکل کی طالبات کے سامنے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان منہ چھپانے پر مجبور ہو جائیں

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان اور عائشہ گلالئی معاملہ ’’لافنگ سٹاک ‘‘بن گیا، فاروق ستارکے چٹکلےپر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی طالبات کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق فاروق ستار کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی طالبات کی ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تو اس بار ان کا انداز ہی مختلف نظر آرہا تھا۔ تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے عمران خان اور عائشہ گلالئی معاملے پر

ایسا چٹکلہ چھوڑا کہ تقریب میں موجود میڈیکل کی طالبات کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا۔ فاروق ستار کا کہنا تھا کہ شکر ہے اس معاملے کی تحقیق نہیں ہوئی کہ عمران خان نے واقعی میں گلالئی کو ایس ایم ایس کیا تھا یا ان کا ارادہ گل خان لالہ کو میسج کا تھا۔میرے خیال میں عمران خان کو اعتراف کر لینا چاہئے تھا کہ انہوں نے عائشہ گلالئی کو نہیں بلکہ کسی اور کو ایس ایم ایس بھیجا تھا، لیکن غلطی سےگلالئی کو چلا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…