پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

این اے 120 کا انتخابی معرکہ۔۔مریم نواز نے مہم شروع کرنے سے پہلے کس کے دربار پر حاضری دی ؟

datetime 29  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازآج سے اپنی والدہ کی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کرینگی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز حلقہ این اے 120 میں اپنی والدہ کی انتخابی مہم کا آج سے باقاعدہ آغاز کررہی ہے، مریم نواز داتادربار پرحاضری دے کر مہم کا آغاز کریں گی۔مریم نواز صفانوالہ چوک کے قریب لیگی ایم پی اے ماجد ظہور کی جانب سے قائم کردہ مرکزی انتخابی دفتر کا

آج چار بجے افتتاح کریں گی، ان کے استقبال اور مسلم لیگ ن کی عوامی قوت کے مظاہرے کے لئے بھر پور تیاریاں کی جارہی ہیں۔ جس کے لئے فلیکس ، بینرز اور قد آور تصاویر لگائی جارہی ہیں۔مسلم لیگ ن کے قائدین کو اس پروگرام کو کامیا ب بنانے کا ٹارگٹ دیا گیا ہے۔کارکنوں کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 120 میں کامیابی کے لئے وہ سرتوڑ کوشش کررہے ہیں، یہ حلقہ مسلم لیگ کا ہے اور اسی کے پاس رہے گا۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…