منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

شہباز شریف اور چوہدری نثارکی آپس میں مثالی دوستی ،آپریشن کرنے والا بھی ایک۔۔! حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  جولائی  2017

شہباز شریف اور چوہدری نثارکی آپس میں مثالی دوستی ،آپریشن کرنے والا بھی ایک۔۔! حیرت انگیزانکشافات

لاہور ( آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جن کی آپس میں ایک مثالی دوستی ہے ۔ اور دونوں کی آنکھوں کا آپریشن کرنے والا ڈاکٹر بھی ایک ہی ہے ، آئی این پی کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعلیٰ… Continue 23reading شہباز شریف اور چوہدری نثارکی آپس میں مثالی دوستی ،آپریشن کرنے والا بھی ایک۔۔! حیرت انگیزانکشافات

ماروی میمن نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 24  جولائی  2017

ماروی میمن نے بڑی خوشخبری سنادی

چکوال (آئی این پی) چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں سروے کیا جا رہا ہے، اگلے ماہ سے غریب افراد کو مالی امداد کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا، نادار افراد کی مالی امداد کا کام تیز رفتاری سے… Continue 23reading ماروی میمن نے بڑی خوشخبری سنادی

’’ابوابو ابو میری بات سنیں ‘‘۔۔شہید شخص کے بچے نے سب کو اشکبار کردیا ،افسوسناک صورتحال

datetime 24  جولائی  2017

’’ابوابو ابو میری بات سنیں ‘‘۔۔شہید شخص کے بچے نے سب کو اشکبار کردیا ،افسوسناک صورتحال

لاہور(آئی این پی) لاہور میں ہونیوالی دہشت گردی میں شہید ہونیوالے شخص کے چھوٹے بچے کے رونے سے جنرل ہسپتال میں ہر آنکھ اشکبار ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق سوموار کے روز جب فیر روز پور روڈ دھماکے میں شہید ہونیوالے ایک شخص کی لاش لائی گئی تو کچھ دیر بعد ایک خاتون اپنے بچے… Continue 23reading ’’ابوابو ابو میری بات سنیں ‘‘۔۔شہید شخص کے بچے نے سب کو اشکبار کردیا ،افسوسناک صورتحال

لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی

datetime 24  جولائی  2017

لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکے کو خود کش قرار دیا جارہاہے ،زخمی ہونے والے افراد کو جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ سیکیورٹی فورسز… Continue 23reading لاہور کے علاقہ ارفع کریم ٹاور کے قریب واقع سبزی منڈی میں خود کش دھماکہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی

کرسی پر بیٹھ کر پریس کانفرنس کیوں نہیں کی؟چوہدری نثار کا حیرت انگیز جواب

datetime 24  جولائی  2017

کرسی پر بیٹھ کر پریس کانفرنس کیوں نہیں کی؟چوہدری نثار کا حیرت انگیز جواب

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں کرسی اٹھوا دی، بیٹھنے کی بجائے کھڑے ہو کر پریس کانفرنس کی، جب وزیر داخلہ پریس کانفرنس کیلئے ہال میں پہنچے تو ان کیلئے کرسی رکھی گئی تھی تاہم انہوں نے کرسی ہٹا کرڈائس لگانے کا کہا… Continue 23reading کرسی پر بیٹھ کر پریس کانفرنس کیوں نہیں کی؟چوہدری نثار کا حیرت انگیز جواب

دہشت گرد پولیس کو خصوصی طور پر ٹارگٹ کر رہے ہیں‘ اس کی کیا وجوہات ہیں؟ جاوید چوہدری کا تجزیہ

datetime 24  جولائی  2017

دہشت گرد پولیس کو خصوصی طور پر ٹارگٹ کر رہے ہیں‘ اس کی کیا وجوہات ہیں؟ جاوید چوہدری کا تجزیہ

ایک بچہ بہت شرارتی تھا‘ وہ گھر میں ہر وقت توڑ پھوڑ کرتا رہتا تھا‘ والدین اسے نفسیاتی ڈاکٹر کے پاس لے گئے‘ ڈاکٹر نے بچے کو بڑے سائز کی نکر پہنا دی‘ بچہ اس کے بعد سارا دن اپنے دونوں ہاتھوں سے اپنی نکر سنبھال کر کھڑا رہتا تھا‘ اس کے دونوں ہاتھ مصروف… Continue 23reading دہشت گرد پولیس کو خصوصی طور پر ٹارگٹ کر رہے ہیں‘ اس کی کیا وجوہات ہیں؟ جاوید چوہدری کا تجزیہ

لاہوردھماکے کی وجہ؟عمران خان نے بھی خدشات کا اظہار کردیا،اہم اعلان

datetime 24  جولائی  2017

لاہوردھماکے کی وجہ؟عمران خان نے بھی خدشات کا اظہار کردیا،اہم اعلان

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں ہونے والے خود کش دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہارکرتے ہوئے دو روزہ پارٹی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی دہشتگردی کی ہر کاروائی کی مذمت کرتی ہے اور ملک کو اس عفریت سے پاک کرنے کیلئے… Continue 23reading لاہوردھماکے کی وجہ؟عمران خان نے بھی خدشات کا اظہار کردیا،اہم اعلان

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی بنیادی رکنیت ختم ردی گئی،باضابطہ اعلان کردیاگیا

datetime 24  جولائی  2017

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی بنیادی رکنیت ختم ردی گئی،باضابطہ اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی ترجمان نے عظیم کاکڑ نامی شخص کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن سے پہلے تمام مرکزی ، صوبائی عہدے تحلیل کردئیے تھے جس کا تحریری ثبوت موجودہے موصوف اس وقت پارٹی کے کسی بھی عہدے پر… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما کی بنیادی رکنیت ختم ردی گئی،باضابطہ اعلان کردیاگیا

وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے بعد وزیر اعلی سندھ کا بھی اقامہ سامنے آگیا ،کیا کام کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  جولائی  2017

وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے بعد وزیر اعلی سندھ کا بھی اقامہ سامنے آگیا ،کیا کام کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف

کراچی (این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے بعد وزیر اعلی سندھ کا بھی متحدہ عرب امارات کا اقامہ سامنے آگیا ہے۔ موصوف ازمان میں ایک ہوٹل میں بطور سپروائزر کام کرنے جاتے ہیں۔پاناما کیس میں وزیر اعظم نواز شریف کا اقامہ سامنے آنے کے بعد وزیر… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کے بعد وزیر اعلی سندھ کا بھی اقامہ سامنے آگیا ،کیا کام کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف