جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

نیا وزیراعظم کس کو بنایاجائیگا؟ حتمی خبر آگئی

datetime 28  جولائی  2017

نیا وزیراعظم کس کو بنایاجائیگا؟ حتمی خبر آگئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں شہبازشریف کو وزیراعظم بنائے جانے کے حوالے سے فیصلہ ہوگیا تاہم عبوری پرائم منسٹر کے حتمی فیصلے کے لئے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس (آج) ہفتہ کو طلب کرلیا گیا ہے۔سپریم کورٹ نااہلی کا فیصلہ سامنے آتے ہی محمد نوازشریف وزارت عظمیٰ کے… Continue 23reading نیا وزیراعظم کس کو بنایاجائیگا؟ حتمی خبر آگئی

پاناما فیصلے پر جشن ،رانا ثناء اللہ مشتعل،سنگین انتباہ کردیا

datetime 28  جولائی  2017

پاناما فیصلے پر جشن ،رانا ثناء اللہ مشتعل،سنگین انتباہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاناما فیصلے پر جشن منانا انارکی پھیلانے کے مترادف ہے ٗاس فیصلے کے سیاسی اثرات صفر ہوں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ماضی میں بھی عدالتوں اور آمریت کے فیصلے حقیقت کو جھٹلا نہیں سکے… Continue 23reading پاناما فیصلے پر جشن ،رانا ثناء اللہ مشتعل،سنگین انتباہ کردیا

شاہ محمود قریشی کاپاناما کیس میں کامیابی پر نعیم بخاری کو تحفہ

datetime 28  جولائی  2017

شاہ محمود قریشی کاپاناما کیس میں کامیابی پر نعیم بخاری کو تحفہ

لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پاناما کیس میں کامیابی پر قانون دان نعیم بخاری کو تحفہ پیش کیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہ محمود قریشی کی جانب سے جاری ایک تصویر میں وہ نعیم بخاری کو تحفہ پیش کر رہے ہیں۔ شاہ… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کاپاناما کیس میں کامیابی پر نعیم بخاری کو تحفہ

20اپریل سے 28جولائی تک ۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف کو پاناما کا ہنگامہ کیسے لے ڈوبا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 28  جولائی  2017

20اپریل سے 28جولائی تک ۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف کو پاناما کا ہنگامہ کیسے لے ڈوبا؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)پاناما کیس کی تحقیقات کے دوران کب کیا ہوا؟ ٗتفصیلات کے مطابق پانا ما کیس میں سپریم کورٹ نے بیس اپریل کو فیصلہ سناتے ہوئے مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔سپریم کورٹ نے تین مئی کو پاناما کیس کی تحقیقات کی نگرانی کیلئے تین رکنی… Continue 23reading 20اپریل سے 28جولائی تک ۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف کو پاناما کا ہنگامہ کیسے لے ڈوبا؟حیرت انگیزانکشافات

اوگرا نے یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی

datetime 28  جولائی  2017

اوگرا نے یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی

اسلام آباد(این این آئی) اوگرا نے یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی ہے اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ اوگرا کی طرف سے بجھوائی گئی سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 7 پیسے کمی اورپٹرول کی قیمت میں 3روپے 67پیسے… Continue 23reading اوگرا نے یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی

سسرنے نوازشریف کوبحال کیا داماد نے نااہل کردیا،ستر سال میں کوئی وزیراعظم 5 سالہ مدت پوری نہیں کرسکا،پاکستان کی تاریخ میں کب کیا ہوا؟جانیئے

datetime 28  جولائی  2017

سسرنے نوازشریف کوبحال کیا داماد نے نااہل کردیا،ستر سال میں کوئی وزیراعظم 5 سالہ مدت پوری نہیں کرسکا،پاکستان کی تاریخ میں کب کیا ہوا؟جانیئے

اسلام آباد (این این آئی)سسر ( نسیم حسن شاہ) نے تو نواز شریف کی حکومت کو بحال کیا لیکن اب اْن کے داماد ( جسٹس آصف سعید کھوسہ) نے وزیر اعظم کو نااہل کردیا۔پاکستان کے قیام کو ستر سال ہوگئے تاہم اس مدت میں کوئی بھی وزیراعظم پانچ سالہ مدت پوری نہیں کرسکا ٗ1947ء کے… Continue 23reading سسرنے نوازشریف کوبحال کیا داماد نے نااہل کردیا،ستر سال میں کوئی وزیراعظم 5 سالہ مدت پوری نہیں کرسکا،پاکستان کی تاریخ میں کب کیا ہوا؟جانیئے

تحریک انصاف کا ’’شریف‘‘ فیملی کے ساتھ ’’اظہار ہمدردی‘‘ سیاست میں ’’اچھی‘‘ مثال قائم کردی

datetime 28  جولائی  2017

تحریک انصاف کا ’’شریف‘‘ فیملی کے ساتھ ’’اظہار ہمدردی‘‘ سیاست میں ’’اچھی‘‘ مثال قائم کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان یا تحریک انصاف کی نواز شریف فیملی کیساتھ ذاتی دشمنی نہیں ۔سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہاکہ آج ثابت ہوا ہے کہ طاقتور لوگ بھی قانون سے بالا تر نہیں… Continue 23reading تحریک انصاف کا ’’شریف‘‘ فیملی کے ساتھ ’’اظہار ہمدردی‘‘ سیاست میں ’’اچھی‘‘ مثال قائم کردی

نوازشریف کی نااہلی سے روسی صدر پیوٹن کاکیا تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  جولائی  2017

نوازشریف کی نااہلی سے روسی صدر پیوٹن کاکیا تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرزعالمی طاقتوں کی سازش ہے ٗپاناما پیپرزکانشانہ پیوٹن ٗنواز شریف اورکیمرون تھے،عمران خان ذاتی اقتدار کیلئے سازش کا حصہ بنے۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو میں لیگی رہنما نے کہاکہ سیاسی ٗغیرسیاسی طاقتور لوگ نفرت انتقام میں اس سازش کا… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی سے روسی صدر پیوٹن کاکیا تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشاف

نوازشریف کی نااہلی،آصف علی زرداری متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 28  جولائی  2017

نوازشریف کی نااہلی،آصف علی زرداری متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور( این این آئی) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ وسابق صدر آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو پاناما فیصلے کے تناظر میں حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ذرائع کے مطابق پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پارٹی کے بعدسابق صدر آصف علی زرداری اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفون رابطہ… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی،آصف علی زرداری متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا