اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ کیا آئے گا؟ شیخ رشید نے اب تک کی سب سے بڑی پیش گوئی کر دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان مقدمے سے بری ہوں گے، تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کوئی کیس نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان

کا کیس بہت جلد ختم ہو جائے گا، عمران خان اس کیس میں سرخرو رہیں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کیس میں ان کی سابق اہلیہ جمائما خان کا اہم کردار ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ جمائما خان نے عمران خان کی سب سے زیادہ مدد کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…