مشاہد اللہ خان نے خود کو ’’ٹارزن ‘‘‘قرار د ے دیا
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ خان نے خود کو ’’ٹارزن ‘‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹارزن کی واپسی ہو گئی ہے اور اب تمام مسائل سے نمٹ لیں گے ۔ انہوں نے جمعہ کو وفاقی وزیر کا قلمدان سنبھالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی… Continue 23reading مشاہد اللہ خان نے خود کو ’’ٹارزن ‘‘‘قرار د ے دیا