پی آئی اے کے دنیا بھر سے رابطے منقطع،اندرون اور بیرون ملک جانیوالی پروازیں رک گئیں،مسافر پریشان
کراچی(این این آئی) پی آئی اے کا آئی ٹی سسٹم بیٹھ گیا، جس کے بعد قومی ائیر لائن کیدنیابھرسے رابطے منقطع ہوگئے، خرابی کے باعث اندرون اور بیرون ملک جانے والی کئی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے آئی ٹی نظام میں فنی خرابی کے باعث دنیا بھر سے… Continue 23reading پی آئی اے کے دنیا بھر سے رابطے منقطع،اندرون اور بیرون ملک جانیوالی پروازیں رک گئیں،مسافر پریشان