ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

معروف صحافی مبشر لقمان کو دل کا دورہ ، حالت تشویشناک ، ہسپتال منتقل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی و اینکر مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل ،ڈاکٹروں نے حالت تشویشناک بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی و اینکر مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق مبشر لقمان کی حالت

شویشناک ہے انہیں انتہائی سنجیدہ نوعیت کا دورہ پڑا ہے جس کی وجہ سے ان کے دل کے تین والوز بند ہو چکے ہیں۔ معروف صحافی کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ اس وقت لاہور ڈیفنس میں نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں جبکہ ڈاکٹرز نے کسی کو بھی ان سے ملاقات کیلئے اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…