اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

مسلم لیگ ن کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کر رہے ہیں، احسن اقبال

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بعض عناصرمسلم لیگ ن کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کر رہے ہیں، سیاسی مقاصد کے لیے یہ اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف کی گئی پوسٹوں پر اپنے ردعمل میں احسن اقبال نے کہاکہ بعض عناصرمسلم لیگ ن کے نام سے

فوج مخالف جعلی پوسٹیں کر رہے ہیں۔انہو ں نے کہاکہ سیاسی مقاصد کے لیے یہ اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔ جبکہ اس سے متعلق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ مذموم سیاسی عزائم کے لیے گھٹیا عناصر جعلی اکاونٹس سے سوشل میڈیا پر ایسے وقت میں غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جب فوج بقائے وطن کی جنگ میں مصروف ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…