منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

قبائلیوں نے عائشہ گلالئی کے گھر کا محاصرہ کرتے ہوئے ان کیخلاف کیا کام کرنے کا اعلان کر دیا؟

datetime 7  اگست‬‮  2017

قبائلیوں نے عائشہ گلالئی کے گھر کا محاصرہ کرتے ہوئے ان کیخلاف کیا کام کرنے کا اعلان کر دیا؟

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی شمالی وزیرستان ایجنسی کے گرینڈ قبائلی جرگے کے ایک رکن نے خبردار کیا ہے کہ اگر رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش نہیں کیے تو قبیلے کے… Continue 23reading قبائلیوں نے عائشہ گلالئی کے گھر کا محاصرہ کرتے ہوئے ان کیخلاف کیا کام کرنے کا اعلان کر دیا؟

نواز شریف کیخلاف ایک اور اہم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

نواز شریف کیخلاف ایک اور اہم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر عدالت نےفیصلہ محفوظ کر لیا ہے ،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف اس کے داماد کیپٹن صفدر بیٹی مریم نواز ، اسحاق ڈار اور حسن نواز، حسین نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے داخواست… Continue 23reading نواز شریف کیخلاف ایک اور اہم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

’’آپ مجھے اپنا نمبر دے دیں۔۔کیونکہ‘‘مریم نواز نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سے ان کا موبائل نمبر کیوں مانگا؟

datetime 7  اگست‬‮  2017

’’آپ مجھے اپنا نمبر دے دیں۔۔کیونکہ‘‘مریم نواز نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سے ان کا موبائل نمبر کیوں مانگا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز ایک بار پھر سوشل میڈیا پر سرگرم ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز سے ٹویٹر پر جب ایک صارف نےکہا کہ اس نے سعودی عرب کی واپسی منسوخ کردی ہے اور گوجرانوالہ میں نوازشریف کا استقبال کرکے ان سے مصافحہ کرنا چاہتا ہے تو۔تو… Continue 23reading ’’آپ مجھے اپنا نمبر دے دیں۔۔کیونکہ‘‘مریم نواز نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سے ان کا موبائل نمبر کیوں مانگا؟

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمزکا بھی سکیورٹی سٹاف کی ایک خاتون رکن کو جنسی طور پر ہراساں کرنیکا انکشاف

datetime 7  اگست‬‮  2017

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمزکا بھی سکیورٹی سٹاف کی ایک خاتون رکن کو جنسی طور پر ہراساں کرنیکا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ میں عائشہ گلالئی کے عمران خان پر الزامات پر بحث کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمز نے بھی سکیورٹی سٹاف کی ایک خاتون رکن کو جنسی طور پر ہراساں کیا تھا، خاتون سٹاف رکن نے پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ کو آگاہ کیا۔ نفیسہ… Continue 23reading قومی اسمبلی کے ڈپٹی سارجنٹ ایٹ آرمزکا بھی سکیورٹی سٹاف کی ایک خاتون رکن کو جنسی طور پر ہراساں کرنیکا انکشاف

نجی ٹی وی ’’جیو‘‘ اور جیو کے مالک شدید مشکلات میں۔۔ عدالت نے پیمرا کو بڑا حکم جاری کر دیا!!

datetime 7  اگست‬‮  2017

نجی ٹی وی ’’جیو‘‘ اور جیو کے مالک شدید مشکلات میں۔۔ عدالت نے پیمرا کو بڑا حکم جاری کر دیا!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو میر شکیل اور جیو کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دے دیا، وکیل نے دلائل میں کہا کہ پیمرا آرڈیننس کی خلاف ورزی پر جیوسزا کا مستحق ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں میر شکیل اور جیو کے خلاف درخواست پر مقدمے کی سماعت جسٹس… Continue 23reading نجی ٹی وی ’’جیو‘‘ اور جیو کے مالک شدید مشکلات میں۔۔ عدالت نے پیمرا کو بڑا حکم جاری کر دیا!!

’’میں بہت جلد واپس آئوں گا اور۔۔‘‘ سابق آرمی چیف نے دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 7  اگست‬‮  2017

’’میں بہت جلد واپس آئوں گا اور۔۔‘‘ سابق آرمی چیف نے دھماکے دار اعلان کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وطن واپس آکر ہر چیز کا سامنا خود کروں گا کسی کی مدد نہیں چاہیئے، ملک میں تیسری سیاسی قوت کی ضرورت ہے، چاہتا ہوں ایم کیو ایم کے سارے دھڑے مل جائیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملیر کراچی میں اے پی… Continue 23reading ’’میں بہت جلد واپس آئوں گا اور۔۔‘‘ سابق آرمی چیف نے دھماکے دار اعلان کر دیا

عائشہ گلالئی لالچی ہے ڈرامے کا اصل مقصد کیا ہے؟تحریک انصاف کے اہم رہنما نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 7  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی لالچی ہے ڈرامے کا اصل مقصد کیا ہے؟تحریک انصاف کے اہم رہنما نے سنگین الزامات عائد کردیئے

پشاور (آئی این پی ) تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی  نے کہا کہ امیرمقام نے خیبرپختونخوا حکومت گرانے کی بات کرکے ہارس ٹریڈنگ کے مرتکب ہونے کا اعلان کیا ہے الیکشن کمیشن فوری نوٹس لے ‘ عائشہ گلالئی لالچی خاتون ہے ڈرامہ کرکے فیملی کوباہر شفٹ کرناچاہتی… Continue 23reading عائشہ گلالئی لالچی ہے ڈرامے کا اصل مقصد کیا ہے؟تحریک انصاف کے اہم رہنما نے سنگین الزامات عائد کردیئے

عائشہ گلالئی کے الزامات کی حقیقت اورقانونی پوزیشن کیا ہے؟ اعتزاز احسن نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2017

عائشہ گلالئی کے الزامات کی حقیقت اورقانونی پوزیشن کیا ہے؟ اعتزاز احسن نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) :پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف کا پتا کلثوم نواز نے کاٹ دیا ہے اس لیے وہ وزیر اعظم نہیں بنے ‘نئے وزیراعظم کی تمام کابینہ ہی مریم نواز نے بنائی ہے‘ عائشہ احد کو انصاف ملنا چاہئے جبکہ عائشہ گلالئی کے الزامات تسلیم کرنا مشکل… Continue 23reading عائشہ گلالئی کے الزامات کی حقیقت اورقانونی پوزیشن کیا ہے؟ اعتزاز احسن نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

نواز شریف کاشاندار استقبال ،مسلم لیگی ورکرز پر قومی خزانہ کا منہ کھول دیاگیا،کتنے ارب روپے تقسیم ہوئے؟افسوسناک انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2017

نواز شریف کاشاندار استقبال ،مسلم لیگی ورکرز پر قومی خزانہ کا منہ کھول دیاگیا،کتنے ارب روپے تقسیم ہوئے؟افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کا راولپنڈی سے لاہور براستہ جی ٹی روڈ استقبال شاندار بنانے کیلئے مسلم لیگی ورکرز پر قومی خزانہ کے منہ کھول دیئے گئے ہیں۔ ترقیاتی فنڈز کے نام پر راولپنڈی‘ گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن کے اراکین قومی اسمبلی اوربلدیاتی اداروں کے نمائندوں کو کروڑوں روپے کے فنڈز… Continue 23reading نواز شریف کاشاندار استقبال ،مسلم لیگی ورکرز پر قومی خزانہ کا منہ کھول دیاگیا،کتنے ارب روپے تقسیم ہوئے؟افسوسناک انکشاف